تعارف

تعارف

ڈاکٹر قیصر علی صاحب انجئنیرنگ یونیورسٹی پشاور میں بطور پروفیسر کام کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے علاوہ روحانی تربیت کے لئے تصوف کے سلسلہ چشتیہ سے منسلک ہیں۔ ڈاکٹر قیصر علی صاحب ڈاکٹر فدا محمد صاحب کے اور ڈاکٹر فدا محمد صاحب مولانا اشرف علی پشاوری سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز ہیں۔ مولانا اشرف صاحب رحمتہ اللہ علیہ، حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز حضرت مولانا فقیر محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ تھے۔ مولانا اشرف صاحب رحمتہ‏ اللہ علیہ نے پشاور یونیورسٹی میں نہ صرف تبلیغ کی داغ بیل ڈالی بلکہ تصوف کے میدان میں بھی کار ہائے نمایاں انجام دئیں۔ مولانا صاحب رحمتہ ‏اللہ‏ علیہ کی خدمات کی مزید تفصیل جاننے کے لئے حضرت مولانا اشرف صاحب رحمتہ ‏اللہ‏ علیہ کی زندگی پر حضرت ڈاکٹر فدا محمد صاحب کی لکھی ہوئی کتاب "مرد درویش" کا مطالعہ کریں۔ مولانا اشرف صاحب رحمتہ ‏اللہ‏ علیہ کی وفات کے بعد حضرت ڈاکٹر فدا محمد صاحب نے پشاور یونیورسٹی میں اصلاح وارشاد کا سلسلہ جاری رکھا اور اب ریٹائرمنٹ کے بعد یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب گاؤں "پاوکے" سے ملحق علاقہ " آفریدی گھڑی" میں روحانی تربیت سے لوگوں کو فیض یاب کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر فدا محمد صاحب کے یونیورسٹی ریٹائرمنٹ کے بعد عرصہ آٹھ سال سے ڈاکٹر قیصر علی صاحب یونیورسٹی طلباء میں اصلاح کا کام کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ان کے ہفتہ میں دو بیانات ہوتے ہیں۔ بروز جمعرات مکان نمبرپی نائن یونیورسٹی کیمپس اور بروز پیر انجینئرنگ ٹرایبل ہاسٹل میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ مسجد فردوس یونیورسٹی کیمپس میں ہر سال رمضان المبا رک کے آخری عشرہ میں تربیتی اعتکاف بھی ہوتا ہے۔ جو ساتھی اپنی روحانی تربیت ، اصلاح نفس اورنفسیاتی مسائل کے حل کے لئے سلسلہ میں شامل ہونا چاہیں وہ بذریعہ ای میل رابطہ کر کے ملاقات کے لئے وقت لے سکتے ہیں۔

(drqaisarali@uetpeshawar.edu.pk)

منتخب کتابیں

سلسلہ میں شامل ہونے والے حضرآت کے لیے ترتیب وار کتابیں

منتخب بیانات

سلسلہ میں شامل ہونے والے حضرآت کے لیے ترتیب وار بیانات

منتخب بیانات

سلسلہ میں شامل ہونے والے حضرآت کے لیے ترتیب وار بیانات

منتخب کتابیں

سلسلہ میں شامل ہونے والے حضرآت کے لیے ترتیب وار کتابیں

وظائف

ضرورت مند حضرات کے لیے منتحب وظائف

سوال و جواب

نوجوانوں کے زہنوں میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جوابات

ملفوظات حکم الامت

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رح کے منتخب ملفوظات

ملفوظات حکم الامت

حضرت اشرف علی تھانوی رح کے منتخب ملفوظات

سوال و جواب

نوجوانوں کے زہنوں میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جوابات

وظائف

ضرورت مند حضرآت کے لیے منتحب وظائف۔

تازہ ترین

تازہ ترین

مؤلف حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید رحمة الله علیہ

تعلیم از خلاصة القرآن پارہ نمبر 11

ماہ رمضان اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں کیلئے ایک عظیم تحفہ

2nd May, 2019

جمعرات بیان​

سورة البقرة آیت نمبر 115 کی تفسیر و مسائل

درس قرآن کریم 64

20th May, 2019

دو منٹ کا مدرسہ

31 Jan, 2019

ملفوظات حکیم الامت